nuclear magnetic resonance Meaning in Urdu

Improve your vocabulary with English Vocabulary in Use from xoiar.org.
Learn the words you need to communicate with confidence

nuclear magnetic resonanceNoun

جوہری مقناطیسی گمک یا گونج ۔ جوہری مرکزے کا برقناطیسی اشعاع کو جذب کرنے کا عمل جبکہ وہ بیرونی مقناطیسی میدان میں ہو ۔

nuclear magnetic resonancePhrase

نیو کلیئر مقناطیسی گونج : تمام ایٹمی مرکزے ، سوائے جفت جفت مرکزوں کے اپنے ساتھ ملحقہ مقناطیسی معیار اثر رکھتے ہیں ۔ جو بیرونی مقناطیسی میدان کے ذریعہ صف بندی کا رجحان رکھتے ہیں لیکن چونکہ مرکزے زاویائی مومینٹم رکھتے ہیں ۔ اس لیے وہ اس میدان کی سمت کی طرف پیش روی کرتے ہیں ۔