A dictionary is a listing of words in one or more specific languages, often arranged alphabetically, which may include information on definitions, usage, etymologies, pronunciations, translation, etc
down Meaning in Urdu
Improve your vocabulary with English Vocabulary in Use from xoiar.org. Learn the words you need to communicate with confidence
down
ڈاون ۔ نيچے ۔ تَلے ۔ زير ۔ تحَت ۔
down
گرا ہوا ۔ افتادہ ۔ نشیب میں ۔ پستی میں ۔
downAdverb
نِیچے ۔ تَلے ۔ زیر ۔ تحت ۔ نچلی طرف ۔ اُوپر سے نیچے کی طرف ۔
downVerb
کم کرنا ۔
downNoun
کھلا ہوا مرتفع میدان ۔ ( جمع ) جنوبی انگلستان میں کھڑیا مٹی کی پہاڑیاں جو چرا گاہ کا کام دیتی ہیں ۔ ریتیلا کگارا ۔ بھیڑ کی ایک قسم ۔
downVerb
پٹک دینا ۔ گرا دینا ۔ پھینک دینا ۔ ڈال دینا ۔ شکست دینا ۔ نیچے اتارنا ۔ دبانا ۔ روکنا ۔ قتل کرنا ۔ کم کرنا ۔ ترک کرنا ۔
downNoun
روئیں دار چیز ، پشم ، نرما پر یارُواں ۔
downAdverb
زیر ، تحت ، نیچے ، تلے ، نشیب کی طرف ، کم درجے کی طرف ، گرا ہُوا ، نشیب میں ۔
downPreposition
نیچے کی طرف جانے والا ، اُداس ، دلگیر ، آزردہ ۔
downVerb
پھینک دینا ، ڈال دینا ، میز پر ڈومنو کا پہلا مہرہ ۔
downVerb
تنگ دستی کی حالت میں مفلسی میں تلاش غریب نقد نقد رقم دن کا کام ختم کرنا ۔