dehydration Meaning in Urdu

Improve your vocabulary with English Vocabulary in Use from xoiar.org.
Learn the words you need to communicate with confidence

dehydrationNoun

قے ، پَسینہ ، دَست اور پیچَش کی زیادتی کی وجہ سے جِسَم میں سیال یا پانی کی کَمی

dehydrationNoun

ناپیدگی ۔ آب رُبانی ۔ پانی کا زیاں ۔ پانی باقی نہ رہنا ۔

dehydrationNoun

پانی کی کمی ہو جانا ۔ جسم میں ایسا تب ہوتا ہے جب خارج ہونے والے پانی کی رفتار زیادہ ہو اور جذب کیے جانے والے پانی کی رفتار کم مثلا اسہال ، اخراج خون ، قے وغیرہ کے نتیجے میں جسم میں پانی کی کمی واقع ہو جاتی ہے ۔

dehydrationVerb

کسی جسم میں پانی کا خشک کر دینا ۔