candida Meaning in Urdu

Improve your vocabulary with English Vocabulary in Use from xoiar.org.
Learn the words you need to communicate with confidence

candidaNoun, Adjective

پھپھوندی کی ایک نسل جس کے خمیر کی طرح کے خلیے ہوتے ہیں اس نسل سے متعلقہ پھپھوندیاں انسان میں مختلف امراض پھیلاتی ہے ۔

candida

مونیلیا، سماروغ کا ایک جنس یہ آدمی میں جلد ،منھ، گلے، آنت اور فرج یا ویجائنا میں بیماریاں کین ڈیڈا اپلی کینز یا مونیلیا پھپھوندی ہے جس سے تھرش (منھ کے پکنے) کا مرض ہوتا ہے

candidaAdjective

مونیلیا ۔ سَماروغ کا ایک جِنس ۔ یہ اِنسان میں جِلد ، مُنہ گَلا، آنت اور فَرِج میں بیماریاں پَیدا کَرتا ہے