appendix Meaning in Urdu

Improve your vocabulary with English Vocabulary in Use from xoiar.org.
Learn the words you need to communicate with confidence

appendix

ضمیمہ ، زائدہ ۔

appendix

ضمیمہ ۔ تتمہ ۔

appendixnoun

چھوٹی سی چیز جو کسی عضوبدن سے پھوٹے ۔ زیلی شے ۔ تتمہ ۔ ضمیمہ ۔

appendixnoun

ضمیہ زائدہ ۔

appendixnoun

معائی زائدہ ۔ زائدہ دودیہ ۔

appendixnoun

ضَميمَہ ۔ زائدَہ ۔لاحَقَّہ ۔ ساتھ لَگی ہُوئی ، اِضافَہ شُدَہ چيز ۔

appendixadjective

اپنڈکس ۔ ضمیمہ ۔ زائدہ اعور ۔ ممالیہ جانداروں کی غذائی نالی میں اندھی تھیلی ۔ کم اہم عضو ۔

appendixlatin

ضمیمہ ۔ زائدہ اعوار ۔ چھوٹی آنت جو کہ آدمی میں تَکلیف کا باعث بَنتی ہے ۔ سیگَم کا کیڑا نُما زائدہ جِس کی موٹائی پینسِل کی جِتنی ہوتی ہے اور لَمبائی ۵۰۔۸ تا ۱۵۲۔۴ مِلی میٹر ہوتی ہے ۔ یہ ظاہری طور پر بے فائدہ ہے ۔ زائدَہ ۔لاحَقَّہ ۔ ساتھ لَگی ہُوئی ۔ اِضافَہ شُدَہ چيز ۔